Wn/ur/18 جنوری

< Wn | ur
Wn > ur > 18 جنوری

18 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
18 جنوری کے موسم کا حال


  • 2005ءاقوام متحدہ کے زیر انتظام قدرتی آفات سے بچاؤ کی عالمی کانفرنس جاپان میں منعقد ہوئی
  • 1974ء  اسرائیل اور  مصر کے درمیان جنگی ہتھیاروں کا معاہدہ طے پایا
  • 1968ء  مجیب الرحمان کو  بھارت کے ساتھ مل کر  پاکستان کی سلامتی خلاف سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ سازش بعد ازاں اگرتلہ سازش کے نام سے مشہور ہوئی۔
  • 1960ء  ریاستہائے متحدہ اور  جاپان کے درمیان دفاعی معاہدہ
  • 1927ء-ترک پارلیمان، تاج برطانیہ،جمہوریہ فرانس ،سلطنت اطالیہ، تخت جاپان، سلطنت یونان،سلطنت رومانیہ اور سربیا ،کروشیا اور سلووینیا  کے نمائندوں کے درمیان    1923 میں طے ہونے والا لوزان امن معاہدہ امریکی سینیٹ نے مسترد کر دیا   مگر اس کے باوجود یہ معاہدہ   قبول کیا گیا   جس کے نتیجے میں جمہوریہ ترکی کی داغ بیل پڑی ۔
  • 1919ء- جنگ عظیم اول:   شکست خوردہ ممالک   کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے پیرس کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ یورپ کے نقشے    کو دوبارہ ترتیب دینے     کی کوشش میں  دولت ِعثمانیہ      کے  علاقوں  عرفہ، آنتیپ اور مراش  کو فرانسیسیوں کے حوالے  کر دیا گیا جبکہ  مغربی اناطولیہکے علاقوں    پر یونانی جارحیت کی راہ  ہموار کرنے کی کوشش میں   منعقدہ  اس کانفرنس میں امریکہ،فرانس،برطانیہ ،اطالیہ اور مجارستان بھی  شامل ہو گئے۔
  • 1896ء  ریاستہائے متحدہ میں پہلی بار ایکس رے مشین نمائش کے لیے پیش کی گئی
  • 1886ء-عثمانی منیف پاشا       کی اعلی ٰتعلیم یافتہ صاحبزادی  عارفہ خانم نے   پہلا مسلم خواتین  پر مبنی رسالہ نکالا  جس میں تعلیم نسواں  اور اس کی ا ہمیت کو بھرپور اجاگر کیا گیا۔اس رسالے کا نام ”شگوفہ زار“رکھا گیا تھا ۔
  • 1778ء برطانوی مہم جو ُ کیپٹن کک نے جزیرہ ہوائی پر قدم رکھا۔جیمز کک   کو  نئے مقامات دریافت کرنے اور انہیں برطانوی نو آبادیاتی نظام میں لانے   کا جنون تھا جن کی تلاش میں کُک نے سن 1768 میں اپنے سفر کا آغاز کیا  ۔ سن 1779 میں  جمیز کک ہوائی کی مقامی آبادی سے لڑتے ہوئے مارا گیا ۔
  • 1733ء  ریاستہائے متحدہ کے شہر بوسٹن میں پہلی بار برفانی ریچھ نمائش کے لیے پیش کیا گیا
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر