28 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
28 جنوری کے موسم کا حال
- 661ء - حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم کی شہادت
- 2003ء - امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اپنے خطاب میں عراقی صدر صدام حسین پر افریقا سےیورینیم حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا
- 1942ء - جرمن فوجوں کا لیبیا کے شہر بنغازی پر قبضہ
- 1933ء - چوہدری رحمت علی نے ابھی یا کبھی نہیں(now or never) شائع کی جس میں انھوں نے شمالی ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے ایک علاحدہ اسلامی ریاست کا مطالبہ جسے انھوں نےپاکستان کا نام دیا
- 1932ء - جاپان کا شنگھائی پر قبضہ
- 2007ء - دنیا کی طویل العمر خاتون ایما ٹلمین جن کا تعلق امریکا سے تھا،ایک سو چودہ سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
- 1942ء - انیس سوبیالیس:جرمن فوجوں کا لیبیا کے شہر بنغازی پر قبضہ
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |