12 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
12 جنوری کے موسم کا حال
1940ء دوسری عالمی جنگ ،سوویت اتحادکی فن لینڈکے شہروں پر بمباری
1908ء ایفل ٹاور سے پہلی بار طویل فاصلے تک ریڈیو پیغام کی منتقلی کی گئی
1932ء ریاستہائے متحدہ ہیٹی کارا وے امریکی سینیٹ کی پہلی خاتون رکن بنیں .
1952ء پاکستان پی آئی ڈی سی (پاکستان انڈسٹریل ڈیوپلمنٹ کارپوریشن) کا قیام عمل میں آیا
1961ء پاکستان پاکستان میں دوسری مردم شماری کا آغازہوا .
1998ء 19 یورپی ممالک نے مشترکہ طور پر انسانی کلوننگ پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کیے
2010ء ہیٹی میں ہولناک زلزلہ،سینکڑوں افراد ہلاک اور بڑے پیمانے پر تباہی
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |