Wn/ur/1 جنوری

< Wn | ur
Wn > ur > 1 جنوری

1 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
1 جنوری کے موسم کا حال


  • مذید خبریں
  • تبلیغ اسلام کے ساتھ ہی مکہ میں مزاحمت کے خلاف پیغمر خدا نے 1000 صحابہ کرام کے ہمراہ 622 ہجری میں مدینہ ہجرت کی تھی جوکہ عیسوی سال کے اعتبار سے یکم جنوری سن 630 کا دن تھا ۔


  • سن 1958 میں یورپی اتحاد کا قیام عمل میں لایا گیا ۔


  • سن 1971 میں امریکی ٹیلی ویژن چینلز پر تمباکو نوشی کے اشتہارات بند کر دیئے گئے تھے ۔


  • سن 1992 میں یورپی اقتصادی اتحاد کے رکن ممالک کے درمیان سرحدی محافظوں اور کسٹم چوکیوں کے خاتمے پر مبنی شینگین معاہدہ عمل میں لایا گیا ۔


  • سن 2002 میں ہالینڈ وہ پہلا ملک تھا جس نے " ایوتھاناسیا" کو قانونی حیثیت دے دی ۔ یہ قانون مہلک امراض میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی ختم کروانے کی اجازت دیتا ہے۔


1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر