Wn/ur/14 جنوری

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 14 جنوری

14 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
14 جنوری کے موسم کا حال


  • 2008 --  کراچی کے علاقے قائدآباد میں بم دھماکا، 10 افراد جاں بحق۔
  • 2005ءورلڈ ٹریڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے دنیا بھر میں پولیو کے مریضوں کی تعدادمیں ایک تہائی اضافے کاانکشاف کیا
  • 2005ءاسرائیل فلسطین تنازع:محمود عباس فلسطین کے صدر منتخب،اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو مکمل طور پرسیل کر دیا
  • 2002ء افغانستان گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد کابل میں بند پاکستانی سفارت کھول دیاگیا
  • 1994ء امریکی صدر کلنٹن اور روسی صدر بورس یلسن نے میزائل عدم پھیلاؤ کے معاہدہ کریملنپر دستخط کیے
  • 1989ء مملکت متحدہ میں 1 ہزار کے قریب مسلمانوں نے سلمان رشدی کے اسلام کے خلاف لکھے نازیبا کلمات نذر آتش کیے
  • 1929ء  افغانستان افغان شہنشاہ امان اللہ کو تخت سے دست بردار کر دیاگیا
  • 1761ءہندوستان میں پانی پت کے مقام پراحمد شاہ درانی کی زیر قیادت افغانیوں اور مرہٹوں کے درمیان جنگ لڑی گئی،جس میں افغانوں کو تاریخی فتح حاصل ہوئی
  • 1761ء احمد شاہ ابدالی اور مرہٹوں کے مابین پانی پت کی تیسری لڑائی لڑی گئی
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر