7 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
7 جنوری کے موسم کا حال
- سن 1610 میں آج ہی کے دن اطالوی ماہر فلکیات گیلیلیو گالیلی نے مشتری کے گرد تین سیاروں کی دریافت کی تھی جنہیں افسانوی کرداروں لو،یوروپا اور گانیمیڈ کا نام دیا گیا تھا ۔
- 7 جنوری سن 1789 کو امریکہ کے پہلے صدر کا انتخاب کیا گیا جس کے نتیجے میں جارج واشنگٹن نے امریکہ کا اقتدار سنبھالا۔
- سن 1927 میں آج کے دن بین بر اعظمی ٹیلیفون رابطے کا کامیاب تجربہ لندن اور نیو یارک کے درمیان کیا گیا تھا ۔
- 7 جنوری سن 1946 ترکی میں ڈیموکریٹک پارٹی کا ظہور ہوا جس میں شامل ہونے کےلیے عوامی جمہوری پارٹی سے دستبردار ہونے والے جلال بایار، عدنان میندیریس،فواد کوپرولو اور رفیق کورالتان نے رجوع کیا ۔
- سن 1953 میں امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ملک کے پہلے ہائڈروجن بم کی ایجاد کا اعلان کیا ۔
- سن 1940 کو دنیا کے پہلے کامیاب اور تیز رفتار برقی کمپیوٹر" اینیاک" کا استعمال امریکہ میں شروع ہوا جس کا سلسلہ سن 1955 تک جا ری رہا ۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |