Wn/ur/22 جنوری

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 22 جنوری

22 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
22 جنوری کے موسم کا حال


  • 2006ءایوو مولرس  بولیویاکے پہلے مقامی صدر منتخب
  • 2005ءسونامی:2004ء میں بحر ہند میں آنے والے ہولناک زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے برطانیہ کے شہر کارڈف کے ملینیئم اسٹیڈیم میں چیرٹی کانسرٹ کاا نعقاد ہوا جس میں متاثرین زلزلہ کے لیے 2اعشاریہ چارملین ڈالر کی امدادی رقم جمع کی گئی
  • 2003ءاقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ القاعدہ اور عراق میں کوئی تعلق نہیں
  • 1970ء بوئنگ 747نے نیو یارک اور لندن کے مابین پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا آغاز کیا
  • 1962ء ریاستہائے متحدہ کی ایک آرگنائزیشن نے  کیوبا کی ممبر شپ معطل کر دی
  • 1927ءآرسنل ایف سی اور شیفلڈیونائیٹڈکے درمیان ہونے والے فٹبال میچ میں دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ریڈیو پر براہ راست تبصرہ نشر ہوا
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر