Wn/ur/2 جنوری

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 2 جنوری

2 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
2 جنوری کے موسم کا حال


  • مذید خبریں
  • چاند کی پہلی تصویر سن 1839 میں فرانسیسی تصویر کار لوئس ڈاگو آور کی جانب سےکھینچی گئی تھی ۔
  • سن 1905 میں روس ۔جاپان جنگ کے دوران چین میں واقع امریکی فوجی اڈے پورٹ آرتھر پر جاپانی ایڈمرل ہی ہا چیرو ٹوگو کی فوج نے قبضہ کر لیا ۔ اور یہی واقعہ روسی سلطنت کے زوال کے تناظر میں سن 1905 کے روسی انقلاب کا اور مسلسل شکستوں کو سبب بھی بنا ۔


  • خاندانی تشخص کی پہچان کےلیے ناموں کے استعمال کے بعد سن 1934 میں خاندانی نام کا قانون منظور کیا گیا جس کا اطلاق 2 جنوری سن 1936 کو ہوا ۔


  • سن 1959 میں روسی سائنس دانوں نے لونا ون ایس ایس سی بی کو شمسی محور کی طرف روانہ کرنےمیں کامیابی حاصل کی جس نے سورج کے گرد چکر لگایا ۔


  • سن 1975 میں صدائے ترکی نے ٹی آرٹی ون ،ٹو اور تھری کی نشریات کا باقاعدہ آغاز کیا ۔


  • سن 1979 میں ترک اور امریکی ماہر آثار قدیمہ نے 5 سال سے جاری کھدائی کے نتیجے میں بحیرہ ایجیئن سے دنیا کی پہلے اسلامی تہذیب کے آثار دریافت کیے ۔


  • سن 1993 میں ترک مسلح افواج نے جنگ کوریا کے 43 سال بعد اقوام متحدہ کی درخواست پر خا نہ جنگی ختم کرنے کےلیے صومالی سر زمین پر قدم رکھا ۔
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر