4 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
4 جنوری کے موسم کا حال
- اپینڈکس کا پہلا آپریشن 4 جنوری سن 1885 کو ڈاکٹر ویلیئم ویسٹ گرانٹ کی طرف سے امریکی شہر ڈیون پورٹ میں کیا گیا۔
- سن 1967 میں جنوب مشرقی اناطولیہ میں نکالے جانے والے خام تیل کو خلیج اسکندرون تک پہنچانے کےلیے 490 کلومیٹر طویل باتمان –اسکندرون پائپ لائن بچھائی گئی ۔
- سن 1969 میں ہر قسم کے نسلی تعصبات کے خاتمے کےلیے ایک عالمی معاہدے کا اعلان کیا گیا جس پر ترکی نے سن 2001 میں دستخط کیے ۔
- مشہور کاٹھ کے گھوڑے ٹروئے کی 12 میٹر طویل شبیہ ترک ضلع چناق قلعے میں سن 1976 میں زائرین کےلیے کھولی گئی ۔
- سن 1986 میں یورپ اور ایشیا کو دوسری بار ملانےکےلیے فاتح سلطان محمد پل کی تعمیر کا آغاز کیا گیا ۔
- سن 2010 میں دنیا کی فلک بوس عمارت برج الخلیفہ کی تعمیر مکمل ہوئی ۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |