2 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
2 اپريل کے موسم کا حال
واقعات
edit- 1801ء - کوپنہیگن میں برطانوی بیڑے نے ڈینمارک کے بیڑے کو برباد کر دیا
- 1930ء - ہیل سلیسی حبشہ کے شاہنشاہ بن گئے
- 1982ء - آرجنٹین نے فاکلینڈز آئلینڈز پر حملہ کر دیا
- 1992ء - پیئیر بیریگووی فرانس کے وزیراعظم بن گئے
- 1970 قطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
- 1945 سوویت یونین اور برازیل کے درمیان سفارتی رابطے قائم ہوئے
- 1745 آسٹریا اور باویریا کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا
ولادت
edit- 742ء - شاہ شارلمین، فرانسیسی بادشاہ
تعطیلات و تہوار
edit- بچوں کی کتابوں کا عالمی دن
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |