Wn/ur/14 اپريل

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 14 اپريل

14 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
14 اپريل کے موسم کا حال


واقعات edit

  • 1205ء - بلغاریہ اور صلیبی افواج کے درمیان جنگ ادرنہ۔
  • 1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسیسیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
  • 1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میںسویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
  • 1912ء - برطانوی بہری جہاز ٹائٹینک برف کف تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا۔
  • 1931ء - ہسپانیا (اسپین) میں بادشاہ الفونسو سیزدہم کو برترف کر کہ دوسری جمہوریت کا اعلان
  • 1962ء - ژورژ پومپدو فرانس کے وزیر اعظم بن گئے
  • 2008ء تینتالیس سال بعد بھارت کے شہر کلکتہ اور بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکا کے درمیان مسافرٹرین کا آغاز کیا گیا
  • 1988ء امریکا،روس ،پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان سجھوتے پر دستخط ہوئے
  • 1969ء مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکا میں طوفان سے پانچ سو چالیس افراد ہلاک ہوئے
  • 1915ء ترک فوجو ں نے آرمینیا پر حملہ کیا
  • 1792ء فرانس نے آسڑیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت edit

  • 1891ء - بھم راؤ رامجی امبیڈکر
  • 1984ء - عمر گل، پاکستانی کرکٹر

وفات edit

  • 1759ء - جارج فریدرخ ہینڈل، معروف موسیقار
  • 1865ء - ایبراہیم لنکن، سابق امریکی صدر، گولی سے ہلاک کیا گیا
  • 2010ء - ڈاکٹر اسرار احمد، اسلامی مفکر، عالم دین
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر