Wn/ur/9 اپريل

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 9 اپريل

9 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
9 اپريل کے موسم کا حال


واقعات edit

  • 1241ء - جنگ لائگنٹز میں منگولوں نے پولش اور جرمن افواج کو ہرا دیا۔
  • 1940ء - دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نےڈنمارک اور ناروے پر حملہ کر دیا۔
  • 1967ء - بوئنگ 737 کی پہلی پرواز
  • 1991ء - جارجیا نے روس سے اپنی آزادی کا اعلان کر دیا۔
  • 2003ء - عراق میں باتھ حکومت کا اختتام ہو گیا۔
  • 2009ء -بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربتمیں تین بلوچ رہنماؤں بلوچ نیشنل موومنٹ کے صدرغلام محمد بلوچ کو دو ساتھیوں سمیت قتل کیا گیا۔
  • 1991ء جارجیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا
  • 1965ء پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا آغازہوا
  • 1973ء ہالینڈنے ویتنام کو تسلیم کیا
  • 1972ء روس اور عراق نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے
  • 1945ء امریکی ایٹمی انرجی کمیشن کا قیام
  • 1940ء جنگ عظیم دوم:جرمنی نے ڈنمارک اور ناروے پر حملہ کیا
  • 1918ء لٹویا نے آزادی کا اعلان کیا
  • 1667ء پہلی عوامی آرٹ کی نمائش فرانس کے دار الحکومت پیرس میں ہوئی

ولادت edit

  • 1835ء - لیوپولڈ دوم، بیلجیم کے بادشاہ
  • 1927ء

- منیر نیازی، شاعر

وفات edit

  • 491ء - زینو، قسطنطین بادشاہ
  • 1024ء - پوپ بینیڈکٹ ہشتم
  • 1626ء - فرانسز بیکن، برطانوی فلسفی
  • 1959ء - فرینک لائڈ رائٹ، فن تعمیر سے متعلق
  • - 2009ء شکتی سامنت، بھارتی فلمساز

تعطیلات و تہوار edit

  • بہائی مذہب کا تہوار جلال
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر