Wn/ur/15 اپريل

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 15 اپريل

15 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
15 اپريل کے موسم کا حال


واقعات edit

  • 1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسینیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
  • 1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میںسویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
  • 1783ء - امریکی انقلابی جنگ کا اختتام۔
  • 1827ء کینیڈا کی سب سے بڑی جامعہ، یونیورسٹی آف ٹورنٹو چارٹر ہوئی
  • 1877ء انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا
  • 1912ء ٹائی ٹینک جہاز نیو فاؤنڈ لینڈ میں برفانی تودے سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی
  • 1923ء انسولین کے ذریعے ذیابطیس(شوگر) کا علاج شروع ہوا
  • 1927ء سوئٹزرلینڈ اور سوویت یونین سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند ہوئے
  • 1937ء شکاگو میں پہلا بلڈ بینک قائم ہوا
  • 1954ء برطانیہ اور ہالینڈ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے
  • 1955ء آزادی کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے آبپاشی کے منصوبے کوٹر ی بیراج کا افتتاح ہوا
  • 1957ء برطانیہ ایٹمی دھماکا کرنے والا تیسرا ملک بن گیا
  • 1963ء پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر کے مسئلے پر کلکتہ مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا
  • 1990ء میخائیل گوربارچوف سویت یونین کے پہلے انتظامی صدر منتخب ہوئے
  • 1994ء - مراکش معاہدے پر دستخط ہوئے اور گیٹکو ڈبل یو ٹی او میں تبدیل کر دیا گیا۔
  • 1997ء - حاجی کیمپ میں آگ لگنے سے 343 حاجیجاں بحق۔

ولادت edit

  • 1452ء - لیونارڈو ڈا ونچی، اطالوی مصور
  • 1684ء - کیتھرین اول، روسی ملکہ
  • 1940ء - جیفری آرچر، برطانوی ادیب
  • 1984ء −طلعت اقبال، بونيری پاکستان
  • 1929ع،جسٹس(ر)نسیم حسن شاہ( سابق(ر) چیف جسٹس آف پاکستان،تاحیات صدرِ انجمن ِ حِمایت ِ اِسلام)
  • 1931ء پنجاب کے وزیراعلی،ادیب اور مصور حنیف رامیشیخوپورہ میں پیدا ہوئے

وفات edit

  • 1865ء - ابراہم لنکن، سابق امریکی صدر
  • 1980ء - ژاں پال سارتر، فلسفی اور ادیب
  • 1982ء - خالد اسلامبولی، مصری صدر انور ساداتکے قاتل کو 5 دیگر افراد سمیت سزائے موت دے دی گئی
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر