Wn/ur/5 اپريل

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 5 اپريل

5 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
5 اپريل کے موسم کا حال


واقعات edit

  • 1242ء - ٹیوٹانک نائٹس نے ایک روسی حملے کو روک دیا
  • 1654ء - معاہدہ ویسٹمنسٹر پر دستخط کے تحت پہلی برطانوی و ولنگدیزی جنگ ختم ہو گئی۔
  • 1930ء - ہندوستان میں سول نافرمانی کی مہم میںگاندھی جی نے سمندر پر جا کر نمک بنایا اور اس طرحبرطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی۔
  • 1955ء - اپنی بگڑتی ہوئی صحت کی وجہ سےونسٹن چرچل برطانیہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
  • 1973ء - پیئیر میسیمر فرانس کے وزیز اعظم بن گئے۔
  • 1998ء - نیہون (جاپان) میں آکاشی کائکیو پلمکمل ہو گیا۔ یہ دنیا کا سب سے لمبا سسپنشن پل ہے۔
  • 2002ء فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے
  • 1980ء برطانوی اسپیشل اے ئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کر دیا
  • 1952ء پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ
  • 1948ء پاکستان اور بیلجے ئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ
  • 1948ء کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان
  • 1904ء پہلا رگبی میچ انگلینڈکے سینٹرل پارک میں برطانیہ اور ویلز اور اسکاٹ لینڈکے کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا
  • 1897ء یونان اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا
  • 1893ء نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار
  • 1879ء چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
  • 1804ء پہلا شہابی پتھر اسکاٹ لینڈ میں گرا

ولادت edit

  • 1479ء - گرو امر داس، تیسرے سکھ گرو
  • 1900ء - سپینسر ٹریسی، امریکی اداکار
  • 1916ء - گریگوری پیک، امریکی اداکار
  • 1923ء - گوئن وان تھیو، جنوبی ویتنام کے سابق صدر
  • 1818ء معروف جرمن سیاسی فلسفی کارل مارکس پروشیا میں پیدا ہوئے
  • 2000ء-محمد حسنین,پاکستانی کرکٹر

وفات edit

  • 1679ء - چارلز نہم، سویڈن کے بادشاہ
  • 1975ء - چانگ کائی شیک، کوو من تانگ کے سربراہ
  • 1821ء نپولین بونا پارٹ کی جلاء وطنی کے دوران جزیرہ سینٹ ہیلینا میں وفات
  • 1994 غلام فرید صابری ، معروف پاکستانی قوال جنہوں نے اپنے بھائی کے ساتھ گروپ بنا کر قوالی شروع کی، اور تاجدار حرم قوالی سے شہرت حاصل کی
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر