25 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
25 مارچ کے موسم کا حال
- 1969ء - پاکستان کے صدر ایوب خان نے قوم سے خطاب میں اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کر کے عنان حکومت یحیی خان کے حوالے کر دیا۔
- 1971ء - مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کا آغاز ہوا۔
- 1992ء - پاکستان نے برطانیہ کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی کرکٹ کپ جیتا۔
- 2008ء - یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب۔
- 2008ء - نیوزی لینڈ کے کرکٹر اسٹیفن فلیمنگ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر۔
- 2002ء افغانستان کے شہر کابل کے شمال میں زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1992ء پاکستان نے انگلینڈ کو بائیس رنز سے شکست دے کر پہلی بار عالمی کرکٹ کپ اپنے نام کیا۔
- 1975ء سعودی عرب کے بادشاہ فیصل کو ان کے ذہنی معزور بھتیجے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا،بعد میں ان کے بھتیجے کا سر قلم کر دیا گیا۔
- 1915ء آبدوز ڈوبنے کا پہلا حادثہ۔ ہوائی میں امریکی آبدوز ڈوبنے سے ایک سو اکیس افراد ہلاک ہوئے۔
- 1655ء کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا۔
- 2013 پاکستانی وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی پارلیمانی میعاد پوری۔
- 2013 میر ہزار خان کھوسو نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |