Wn/ur/22 مارچ

< Wn | ur
Wn > ur > 22 مارچ

22 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
22 مارچ کے موسم کا حال


  • 1945ء - عرب لیگ یا جامعہ الدول العربیہ قائم کی گئی۔
  • 2009ء - چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
  • 2008ء اسرائیل نے تلکرم کا کنٹرول فلسطین کے حوالے کیا۔
  • 1946ء برطانیہ نے اردن کو آزادی دینے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1888ء فٹ بال لیگ کا قیام۔
  • 1956ء مارٹن لوتھر کنگ پر فرد جرم عائد کیا گیا۔ ان کا جرم تھا معروف امریکن سیاہ فام خاتونروزا پارک کی نسلی تعصب کے خلاف اٹھائی گئی آواز میں ان کا ساتھ دینا ۔
1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ
8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ
29 مارچ 30 مارچ 31 مارچ
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر