Wn/ur/17 مارچ

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 17 مارچ

17 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
17 مارچ کے موسم کا حال


  • 624 ء مسلمانوں نے حق و باطل کے پہلے معرکے غزوہ بدر میں فتح حاصل کی۔
  • 1672ء انگلینڈ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا۔
  • 1824ء انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے ہوا۔
  • 1932ء جرمن پولیس نے ہٹلر کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارا۔
  • 1996ء قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا۔
  • 2008ء - نو منتخب قومی اسمبلی نے 1973ء کے آئین کے تحت حلف اٹھا لیا۔
  • 2008ء - مینگورہ پولیس لا‎ئنز میں مبینہ خودکش حملہ، 3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی۔
  • 2009ء - افتخار محمد چوہدری سمیت تمام معزول جج بحال۔
1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ
8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ
29 مارچ 30 مارچ 31 مارچ
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر