Wn/ur/15 مارچ

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 15 مارچ

15 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
15 مارچ کے موسم کا حال


  • 1995ء - بینظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے نام سے اپنی الگ سیاسی جماعت قائم کی۔
  • 2008ء - اسلام آباد میں اطالوی ریسٹورنٹ میں بم دھماکا، 2 غیر ملکی ہلاک، 19 زخمی۔
  • 2003ء ہو جن تاؤ چین کے صدر بنے۔
  • 1985ء ہلا انٹرنیٹ ڈومین نیم سمبولکس ڈاٹ کام رجسٹرڈ ہوا۔
  • 1961ء جنوبی افریقہ نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کی۔
  • 1939ء جرمنی نے چیکو سلواکیہ پر قبضہ کیا۔
  • 1877ء برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کرکٹ میچ شروع ہوا۔
  • 1744ء فرانسیسی بادشاہ لوئس پندرہ نے برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1981ء پاکستانی مغوی طیارے کے مسافر ملک شام میں رہا ہوئے ۔
1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ
8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ
29 مارچ 30 مارچ 31 مارچ
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر