3 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
3 مارچ کے موسم کا حال
- 1924ء - کمال اتاترک کی جانب سے ترکی میں خلافت کا خاتمہ۔
- 1958ء - نوری السعید 14ویں مرتبہ عراق کا وزیر اعظم منتخب۔
- 1961ء - حسن الثانی، مراکش کے بادشاہ منتخب۔
- 1971ء - مشرقی پاکستان کی عوامی لیگ نے آئین ساز اسمبلی کے اجلاس کے التوا کے خلاف ایک ہفتہ طویل ہڑتال کا اعلان کیا۔ یہ اجلاس آج ہی کے دن منعقد کیا جانا تھا جسے ذوالفقار علی بھٹو کی درخواست پر ملتوی کیا گیا۔
- 2002ء - ووٹ کے بعد سویٹزرلینڈ کی اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار۔
- 2008ء - روس میں صدارتی انتخابات میں دمتری میدوی ایدف کامیاب۔
- 2005ء شطرنج کے مایہ ناز روسی کھلاڑی گیری کیسپاروف نے کھیل سے ریٹائرمنٹ لی۔
- 1997ء نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ڈھائی سال کی مدت میں مکمل ہونے والی بنا کسی سہارے کے سب سے لمبی عمارت اسکائی ٹاورکا افتتاح ہوا۔
- 1978ء سوئزرلینڈ میں چارلی چپلن کی باقیات کی چوری ۔
- 1974ء خطرناک فضائی حادثہ،ترکی کا مسافر بردار طیارہ پیرس میں تباہ ہواجس میں تین سو چھیالیس افراد ہلاک ہوئے۔
- 1938ء سعودی عرب میں تیل دریافت ہوا۔
- 1857ء دوسری اوپیم جنگ:فرانس اور برطانیہ نے چین سے جنگ کا اعلان کیا۔
- 1845ء فلوریڈا امریکا کی ستائیسویں ریاست بنا۔
- 1815ء امریکا نے الجزائر سے جنگ کا اعلان کیا۔
- 1575ء برصغیر کے مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے بنگالی فوج کو معرکہ تکاروئی میں شکست دی۔
- 2009ء لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن میچ سے قبل لبرٹی چوک پر سری لنکن کرکٹ کھلاڑی ز پر دہشت گردوں کی فائرنگ،واقعے میں دو سری لنکاکے کھلاڑی زخمی ہوئے جبکہ چھ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوئے۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |