Wn/ur/1 اپریل

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 1 اپریل

1 اپریل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
1 اپریل کے موسم کا حال


واقعات edit

  • 1826ء - سیمیول مارلی نے انٹرنل کمبسشن انجن کو پیٹنٹ کرا لیا۔
  • 1867ء - سنگاپور برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
  • 1937ء - اردن برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
  • 1949ء - نیو فاؤنڈ لینڈ کینیڈا کا حصہ بن گیا۔
  • 1979ء - ایران مین رائے شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران اسلامی جمہوریہ بن گیا۔
  • 1997ء - پاکستان کی قومی اسمبلی نے آئین کی13ویں ترمیم منظور کر لی جس کے تحت 8ویں ترمیمکو ختم کر کے مکمل پارلیمانی نظام بحال کر دیا گیا۔
  • 2008ء - پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی۔
  • 1976 اسٹیو جابز اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹربنایا ۔
  • 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبےصوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ (موجودہ صورت:اوڈیشا) وجود میں آئے۔

ولادت edit

  • 1815ء - آٹو وان بسمارک، ڈوئچ چانسلر
  • 1936ء - عبد القدیر خان، پاکستانی سائنسدان

وفات edit

  • 1922ء - شاہنشاہ کارل، آسٹریا کا بادشاہ
  • 1930ء - زردیتو، حبشہ کی ملکہ
  • 1947ء - جورج دوم، یونان کا بادشاہ
  • 1982ء ـ حسام الدین راشدی ( پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم) بمقام کراچی
  • 1996ء - مسرور انور - پاکستان سے تعلق رکھنے معروف ترین نغمہ نگار اور شاعر۔

تعطیلات و تہوار edit

  • دنیا بھر میں لوگوں کو بیوقوف بنانے کا دن اپریل فول ڈے منایا جاتا ہے۔
  • یوم اوڈیشا جسے "اوڈیشا دیوس" اور "اتکلہ دیوس" بھی کہا جاتا ہے، ایک اپریل 1936ء میں بھارت کی ریاستاوڈیشا (سابق نام: صوبہ اڑیسہ) کے صوبہ بہار اور اڑیسہسے الگ ایک مستقل ریاست کے طور پر قرار دیے جانے اور مدراس پریزیڈنسی سے کوراپوٹ اور گنجام کے علٰىحدہ ہوکر اوڈیشا میں داخل ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر