Welcome to Wikimedia Incubator!

At the right there are some important links, and here are some tips and info:

If you have any questions, feel free to ask them on Incubator:Community Portal.

-- Welcoming Bot 12:33, 31 January 2013 (UTC)Reply

In response to your feedback

edit

I'm not rude, I had no idea what do you actually need.

Midnight Gambler (talk) 09:02, 2 February 2014 (UTC)Reply

  P.S. I'm sorry for "Pakistani embassy" - it was too much. --Midnight Gambler (talk) 09:19, 2 February 2014 (UTC)Reply

Special Thanks

edit

جناب اردو ویکی سفرنامہ میں نئے صفحات کے لئے آپ کے اتنہائی مشکور ہیں۔اسی طرح محنت کرتے رہئے،اس منصوبے کو آپ جیسے افراد کی ضرورت ہے۔

اور جناب ایک بات یہ بھی کرنا چاہونگا کہ سارا ہم سب کا پاکستان ہے چاہے پنجاب ہو یا پختونخوا لہذا ہمیں اپنے ملک کو بغیر تقسیم کئے آگے لے جانا ہے اور امید ہے آپ اس کوشش میں ہمارا ساتھ دینگے-- UsmanKhanShah (talk) 21:02, 16 January 2015 (UTC)Reply

آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ، جتنا ہوسکا میں بھی ویکی سفر میں اپنا حصہ ڈالنے کی ضرور کوشش کروں گا :) ،

اور آپ نے جو پنجاب وغیرہ کی بات کی ہے میرا یہ مقصد نہیں تھا کہ صرف پنجاب کے شہروں پر مضمون بنا دوں ارادہ تو یہ تھا کہ ہر روز ایک ایک صوبے کو وقت دے کر اس کے شہروں پر مضمون بناؤں تاکہ روز فعال رہ سکوں، خیر آپ نے مضمون تخلیق کر دیے ہیں، چلیں اب ہم پہلے دنیا کے ممالک پر بناتے ہیں پھر ان کے شہروں پر بنائیں اس سے قبل ہم دنیا کے ممالک کی فہرست ویکیپیڈیا سے یہاں درآمد کر لیتے ہیں تاکہ آسانی رہے اور مضمون کا مواد ایسا رکھتے ہیں کہ صرف ملک کا نام بدلنا پڑے اور سارے مضمون فٹافٹ تیار ہو جائیں فارسی ویکی سفر والوں نے بھی اسی طرح سے مضامین تخلیق کیے تھے ، ایک مرتبہ ملکوں کے بعد دوبارہ شہروں پر آئیں گے پاکستان کے بھی بہت سارے شہر رہ گئے ہیں --Irfan Arshad (talk) 05:57, 17 January 2015 (UTC)Reply

Translating the interface in your language, we need your help

edit
Hello Irfan Arshad, thanks for working on this wiki in your language. We updated the list of priority translations and I write you to let you know. The language used by this wiki (or by you in your preferences) needs about 100 translations or less in the priority list. You're almost done!
 
To add or change translations for all wikis, please use translatewiki.net, the MediaWiki localisation project.

Please register on translatewiki.net if you didn't yet and then help complete priority translations (make sure to select your language in the language selector). With a couple hours' work or less, you can make sure that nearly all visitors see the wiki interface fully translated. Nemo 14:06, 26 April 2015 (UTC)Reply