Irfan Arshad
- Help & FAQ
- Manual (to create a wiki)
- Community portal
- Editing help
- Language support
- <translate> Sandbox</translate>
Welcome to Wikimedia Incubator!
At the right there are some important links, and here are some tips and info:
- If you haven't created a user page yet, please create one with for example Babel templates on it.
- You can select your interface language in your preferences.
- If you make articles, templates or categories, don't forget to add a prefix!
- If your knowledge of English is good, you can help with translating pages to other languages you know, so more people can understand it!
- If you want to translate the interface, please go to Translatewiki.net and follow the instructions.
I'm not rude, I had no idea what do you actually need.
Midnight Gambler (talk) 09:02, 2 February 2014 (UTC)
P.S. I'm sorry for "Pakistani embassy" - it was too much. --Midnight Gambler (talk) 09:19, 2 February 2014 (UTC)
Special Thanks
editجناب اردو ویکی سفرنامہ میں نئے صفحات کے لئے آپ کے اتنہائی مشکور ہیں۔اسی طرح محنت کرتے رہئے،اس منصوبے کو آپ جیسے افراد کی ضرورت ہے۔
اور جناب ایک بات یہ بھی کرنا چاہونگا کہ سارا ہم سب کا پاکستان ہے چاہے پنجاب ہو یا پختونخوا لہذا ہمیں اپنے ملک کو بغیر تقسیم کئے آگے لے جانا ہے اور امید ہے آپ اس کوشش میں ہمارا ساتھ دینگے-- UsmanKhanShah (talk) 21:02, 16 January 2015 (UTC)
- آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ، جتنا ہوسکا میں بھی ویکی سفر میں اپنا حصہ ڈالنے کی ضرور کوشش کروں گا :) ،
اور آپ نے جو پنجاب وغیرہ کی بات کی ہے میرا یہ مقصد نہیں تھا کہ صرف پنجاب کے شہروں پر مضمون بنا دوں ارادہ تو یہ تھا کہ ہر روز ایک ایک صوبے کو وقت دے کر اس کے شہروں پر مضمون بناؤں تاکہ روز فعال رہ سکوں، خیر آپ نے مضمون تخلیق کر دیے ہیں، چلیں اب ہم پہلے دنیا کے ممالک پر بناتے ہیں پھر ان کے شہروں پر بنائیں اس سے قبل ہم دنیا کے ممالک کی فہرست ویکیپیڈیا سے یہاں درآمد کر لیتے ہیں تاکہ آسانی رہے اور مضمون کا مواد ایسا رکھتے ہیں کہ صرف ملک کا نام بدلنا پڑے اور سارے مضمون فٹافٹ تیار ہو جائیں فارسی ویکی سفر والوں نے بھی اسی طرح سے مضامین تخلیق کیے تھے ، ایک مرتبہ ملکوں کے بعد دوبارہ شہروں پر آئیں گے پاکستان کے بھی بہت سارے شہر رہ گئے ہیں --Irfan Arshad (talk) 05:57, 17 January 2015 (UTC)
Translating the interface in your language, we need your help
editPlease register on translatewiki.net if you didn't yet and then help complete priority translations (make sure to select your language in the language selector). With a couple hours' work or less, you can make sure that nearly all visitors see the wiki interface fully translated. Nemo 14:06, 26 April 2015 (UTC)