3 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
3 فروری کے موسم کا حال
- 1783ء - ہسپانیہ نے امریکی آزادی تسلیم کی
- 1916ء - کینیڈین دار الحکومت اوٹاوا میں پارلیمنٹ کی عمارت جل کے خاکستر
- 1994ء - امریکی صدر بل کلنٹن نے ویتنام کے خلاف تجارتی پابندی ختم کر دی
- 1997ء - پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں نواز شریف کے زیر قیادتپاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
- 1999ء - جموں اور کشمیر کی سیاسی پارٹی جمہوری جنتا دل کا دوبارہ قیام
- 2004ء - سائنسدانوں نے اجرام فلکی پرغیر شمسی سیارے پر آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈگیس کی تشخیص کی
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |