Wn/ur/14 فروری

< Wn‎ | ur
Wn > ur > 14 فروری

14 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
14 فروری کے موسم کا حال


  • 1663ء - کینیڈا فرانس کا صوبہ بنا
  • 1912ء ایریزونا ریاستہائے متحدہ امریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا
  • 1919ء پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز
  • 1960ء فیلڈمارشل ایوب خان پاکستان کے صدرمنتخب ہوئے
  • 1971ء - یحیی خان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے نئے آئین کی تیاری کے لیے آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکہ میں ہو گا۔
  • 1989ء - متنازع ناول شیطانی آیات لکھنے پر سلمان رشدی کے قتل کا فتویٰ جاری کیا گیا۔
  • 2005ء - دنیابھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یو ٹیوب متعارف کرائی گئیاس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز آپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر