25 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
25 فروری کے موسم کا حال
- 1925ء - جاپان اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی روابط کا قیام
- 1945ء - جنگ عظیم دوم : ترکی کا جرمنی سے اعلان جنگ
- 1988ء - جنوبی کوریا میں آئین کانفاذ
- 2008ء - کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا
- 1985ء - پاکستان میں غیر جماعتی انتخابات منعقد ہوئے۔
- 2008ء - راولپنڈی میں خودکش حملہ، میڈیکل کور کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل مشتاق بیگ سمیت 8 ہلاک، 30 زخمی۔
- 2009ء - پاکستان کے صوبے پنجاب، پاکستان میں گورنر راج فافذ کر دیا گیا گورنر پنجابسلمان تاثیر نے صوبے کی باگ ڈور سنبھال لی
- 2009ء - پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کے بھائی میاں شہباز شریفکو سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نا اہل قرار دے دیا
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |