Wy/ur/پنجاب،پاکستان

< Wy | ur
Wy > ur > پنجاب،پاکستان

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،‎‎‎شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے ۔پنجابی زیادہ تر شمالی حصے میں اور سرائیکی جنوبی حصے میں بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے جو ایک تاریخی شہر ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں سے بنا ہے یعنی پنج بمعنی پانچ اور آب بمعنی پانی ، یعنی پانچ پانی والا علاقہ،پانچ پانی اسلئے کہاں جاتا ہے کہ اس خطے میں پاکستان کے پانچ بڑے دریاں ہیں جیسے راوی،چناب،ستلج،جہلم اور بیاس۔

مری

مذید

edit

ویکی نیوز