Wy/ur/لاہور

< Wy‎ | ur
Wy > ur > لاہور


لاہور (Lahore) صوبہ پنجاب پاکستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے۔ شاہی قلعہ، شالامار باغ، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ نور جہاں مغل دور کی یادگار ہیں۔ سکھ اور برطانوی دور کی بھی تاریخی عمارتیں موجود ہیں۔ لاہور کے قریبی شہر امرتسر، صرف 31 میل دور واقع کیا جا رہا سکھوں کے مقدس ترین جگہ ہے (50 کلومیٹر) کے ساتھ درست کرنے کے لئے بھارت کے اگلے دائیں واقع ہے

لاہور کا شاہی قلعہ

سیر و تفریح کے مقامات edit

  • مینار پاکستان
  • قلعہ
  • عجائب گھر

لاہور جانے کی رسائی edit

  • ریل
  • بس
  • ائیرپورٹ

ماحول edit

رہنے کی انتظامات edit

کھانا پینا edit

لاہور کے رہنے والے اپنی خوش خوراکی کی وجہ سے مشہور ہیں۔

کھانے پینے کےمشہور مقامات edit

  • فوڈ سٹریٹ

مذید edit

ویکی نیوز