Wp/khw/ہندوستانو نوابی ریاست

< Wp | khw
Wp > khw > ہندوستانو نوابی ریاست

تقسیم ہند 1947ء سے قبل ہندوستان میں 562 نوابی ریاستیں موجود تھیں جو برطانوی ہندوستان کا حصہ نہیں تھیں۔ 1947ء میں ہندوستان کی تقسیم کے فوری بعد بہت تیزی سے تبدیلیاں آئیں اور سکم کے علاوہ تمام نوابی ریاستوں نے بھارت یا پاکستان میں سے کسی ایک کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا یا انہیں فتح اور ان پر قبضہ کر لیا گیا۔

مشرق میں سلطنت برطانیہ
مشرق میں سلطنت برطانیہ

ہندوستانو نوابی ریاست آزادیو وختہ

edit

انفرادی مقام

edit
نام ریاست برطانوی مقام ھنیسے حصہ آخری یا موجودہ حکمران
  مملکت آصفیہ انفرادی مقام

  آندھرا پردیش, مہاراشٹر, اور کرناٹک, بھارت

نظام الملک فتح جنگ برکات علی خان مکرم جاہ آصف جاہ ہشتم
  ریاست جموں و کشمیر انفرادی مقام

  جموں و کشمیر, بھارت;


  آزاد کشمیر, پاکستان;
گلگت بلتستان, پاکستان;


  جین کے دو صوبے سنکیانگ, چین

شریمان راجیشور ماہا راجا دھیرج سری سر ہری سنگھ اندر مہندر بہادر، جموں و کشمیر کا مہاراجا
  سلطنت خداداد میسور انفرادی مقام

  کرناٹک, بھارت

شری جیا چامرا جندرا وادی یار
  سکم انفرادی مقام

  سکم, بھارت

چوگیال وانگچک نامگیال
  تراونکور انفرادی مقام (انفرادی مقام مدراس کے تحت)

  کیرلا اور تمل ناڈو کی 5 تحصیلیں, بھارت

شری پدمناب داسا وانچی پالا مہاراجا مرٹنڈا ورما وی شری اتھادوم تھرونال کولاسیخرا کیراتیپتی مانی سلطان راجا مہاراجا راماراجا بہادر شمشیر جنگ، تراونکور کا مہاراجا

بلوچستان ایجنسی

edit
نام ریاست برطانوی ایجنٹ ھنیسے حصہ آخری یا موجودہ حکمران
  قلات نوابی ریاست بلوچستان, پاکستان بگلار باگی آغا میر سلیمان جان، خان آف قلات
  ریاست خاران نوابی ریاست بلوچستان, پاکستان حبیب اللہ خان
  ریاست لسبیلہ نوابی ریاست بلوچستان, پاکستان میر محمد یوسف خان، لسبیلہ اور جام کے امیر
  ریاست مکران نوابی ریاست بلوچستان, پاکستان بائی خان بلوچ گکچی

شمال مغربی سرحدی ریاست ایجنسی

edit
نام ریاست برطانوی ایجنٹ ھنیسے حصہ آخری یا موجودہ حکمران
25px| ریاست امب نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان نواب محمد سعید خان
25px| ریاست چترال نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان مہتر سیف الملک ناصر
25px ریاست دیر نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان محمد شاہ خسرو خان
25px ریاست پھلرا نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان خان عطاء محمد خان
25px ریاست سوات نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان مینگل عبد الحق جہانزیب

گلگت ایجنسی

edit
نام ریاست برطانوی ایجنٹ ھنیسے حصہ آخری یا موجودہ حکمران
  ریاست ہنزہ گلگت ایجنسی گلگت بلتستان, پاکستان محمد جمال خان
  ریاست نگر گلگت ایجنسی گلگت بلتستان, پاکستان شوکت علی خان

صوبہ سندھ

edit
نام ریاست برطانوی ایجنٹ ھنیسے حصہ آخری یا موجودہ حکمران
File:Khayrpur Flag.svg.png ریاست خیرپور نوابی ریاست سندھ, پاکستان جارج علی مراد خان

پنجاب ریاست ایجنسی

edit
نام ریاست برطانوی ایجنٹ ھنیسے حصہ آخری یا موجودہ حکمران
  ریاست بہاولپور نوابی ریاست پنجاب, پاکستان نواب صادق محمد خان پنجم
  ریاست بیلاسپور نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا کیرتی چند، راجا بیلاسپور
  ریاست فرید کوٹ نوابی ریاست پنجاب, بھارت فرزند سعادت نشان حضرت قیصر ہند راجا بھرت اندر سنگھ برار بہادر، راجا فرید کوٹ
  ریاست جند نوابی ریاست ہریانہ, بھارت مہاراجا ستبیر سنگھ ("پرنس سنی"), مہاراجا جند
  کالسیا نوابی ریاست ہریانہ, بھارت راجا ہمت شیر سنگھ صاحب بہادر
  ریاست کانگرہ نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا آدتیہ دیو چند کٹوچ
  ریاست کپور تھلہ نوابی ریاست پنجاب, بھارت بریگیڈیئر مہاراجا سری سکھجیت سنگھ صاحب بہادر، مہاراجا کپور تھلہ
  ریاست لوہارو نوابی ریاست ہریانہ, بھارت نواب مرزا علاالدین احمد خان دوم (عرف پرویز مرزا), نواب لوہارو
  ریاست مالیر کوٹلہ نوابی ریاست پنجاب, بھارت
  ریاست مندی نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا سری اشوک پال سنگھ، راجا مندی
  ریاست پٹیالہ نوابی ریاست پنجاب, بھارت مہاراجا دھیرج سر یوداوندرا سنگھ مہندر بہادر
  ریاست سیبا نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا ڈاکٹر اشوک کے ٹھاکر
  سدھوال نوابی ریاست پنجاب, بھارت راجا بھائی بابر جنگ سنگھ
  ریاست سرمور نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت لیفٹیننٹ مہاراجا راجندر پرکاش بہادر
  سوکٹ/ سرندرنگر نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجا ہری سین، راجا سوکٹ"
  مملکت گھروال نوابی ریاست (زمینداری) اتراکھنڈ, بھارت مہاراجا منوجندرا شاہ صاحب بہادر

راجستھان ایجنسی

edit
ریاست کا نام برطانوی رہائشی یا ایجنٹ ھنیسے حصہ آخری یا موجودہ حکمران
  الور نوابی ریاست راجستھان, بھارت راج رشی شری سوائی مہاراجا جیتیں در پرتاپ سنگھ جی ویرندرا شرومنی دیو بھرت پربھاکر بہادر جیتیں در سنگھ
  بانسوارا نوابی ریاست راجستھان, بھارت رائے راین ماہی مہندر مہاراجا دھیرج ماہاراوال جی صاحب شری جگمال جی دوم صاحب بہادر
  بھرتپور نوابی ریاست راجستھان, بھارت مہاراجا سورج مل، جواہر سنگھ، مہاراجا رندھیر سنگھ، مہاراجا بالدیو سنگھ، مہاراجا بلونت سنگھ، مہاراجا جسونت سنگھ، مہاراجا رام سنگھ، مہاراجا کشن سنگھ
  بیکانیر نوابی ریاست راجستھان, بھارت سری راج راجیشور مہاراجا دھیرج نریندر سوائی مہاراجا شرومنی روی راج سنگھ جی بہادر
  بندی نوابی ریاست راجستھان, بھارت کرنل ہز ہائی نیس ماہا راؤ راجا شری بہادر سنگھ جی بہادر
  دھولپور نوابی ریاست راجستھان, بھارت رانا کیرت سنگھ، [رانا پوہاپ سنگھ، رانا بھگونت سنگھ، رانا نہل سنگھ، رانا رام سنگھ
  ڈونگرپور نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس رائے راین ماہی مہندرا مہاراجا دھیرج ماہاراوال شری ماہیپل سنگھ جی دوم صاحب بہادر
  جے پور نوابی ریاست راجستھان, بھارت مہاراجا سوائی مان سنگھ دوم
  جیصلمیر نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس مہاراجا دھیرج ماہارا وال سر جواہر سنگھ بہادر
  جھالاوار نوابی ریاست راجستھان, بھارت مہاراجا دھیرج مہاراج رانا شری چندر جیت سنگھ دیو بہادر
  جودھ پور نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس راج راجیشور سراماد راجا ہندوستان مہاراجا دھیرج مہاراجا شری گج سنگھ جی دوم صاحب بہادر
  کرولی نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس مہاراجا شری گنیش پال دیو بہادر یودکل چندر بھل
  کشن گڑھ نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس عمدے راجہی بلند مکان مہاراجا دھیرج مہاراجا سمیری سنگھ جی بہادر
  کوٹہ نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس ماہا راؤ شری بھیم سنگھ دوم بہادر
  خوشحال گڑھ نوابی ریاست راجستھان, بھارت راؤ ہرندرا سنگھ
  لاوا نوابی ریاست راجستھان, بھارت
  میواڑ نوابی ریاست راجستھان, بھارت مہا رانا سر بھوپال سنگھ
  توراوتی نوابی ریاست راجستھان, بھارت راؤ بیر بکرم سنگھ
  پرتاپ گڑھ نوابی ریاست راجستھان, بھارت راجا اجیت پرتاپ سنگھ
  شاہ پورہ نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس راجا دھیرج سودر شان سنگھ
  سروہی نوابی ریاست راجستھان, بھارت
  ٹونک نوابی ریاست راجستھان, بھارت نواب محمد فاروق علی خان

ھوٹو

edit

مزید لوڑور

edit

زمرہ:برطانوی ہندو ذیلی تقسیم زمرہ:تاریخ پاکستان زمرہ:تاریخ مغربی بنگال زمرہ:تاریخ ہند متعلقہ فہرست زمرہ:تاریخ ہندوستان زمرہ:ہندستانو نوابی ریاست