امیر عبد الرحمن خان1880 تا 1901 تک افغانستان کے امیر تھے۔ وہ محمد افضل خان کے تیسرے اور دوست محمد خان کے پوتے تھے۔ عبد الحمان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انھوں نے دوسری افغان انگریز جنگ کے بعد افغان حکومت کی رٹ بحال کی نیز انھیں آہنی امیر کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے جس کی وجہ قبائلی بغاوتوں کو کچلنے میں ان کی بے شمار کامیابیاں تھی۔
امیر عبدالرحمن خان | |||||
---|---|---|---|---|---|
امیر افغانستان | |||||
Abdur Rahman Khan | |||||
دور حکومت | مئی 31, 1880 – اکتوبر 1, 1901 | ||||
پیشرو | غازی محمد ایوب خان | ||||
جانشین | امیر حبیب اللہ خان | ||||
| |||||
شاہی خاندان | بارکزئی خاندان | ||||
والد | محمد افضل خان | ||||
پیدائش |
1840–1844 کابل، افغانستان | ||||
وفات |
Template:Death-date Kabul, Afghanistan | ||||
تدفین |
1901 Kabul, Afghanistan |
حوالہ جات
edit
زمرہ:1844ء و پیدائش
زمرہ:1901ء و بریک
زمرہ:انیسویں صدیا ایشیو بادشاہ
زمرہ:بارکزئی خاندان
زمرہ:پشتون شخصیات
زمرہ:ڈیورنڈ لائن
زمرہ:امیران افغانستان