کابل افغانستان کا دار الحکومت اورسب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 20 سے 30 لاکھ کے درمیان ہے۔
کھابل افغانستان | |
---|---|
شہر | |
ملک | افغانستان |
صوبہ | کابل |
ضلعان تعداد | 18 |
Government | |
• میئر | محمد یونس |
Area | |
• شہر | 275 km2 (106 sq mi) |
• Metro | 425 km2 (164 sq mi) |
Elevation | 1,791 m (5,876 ft) |
Population (2012) | |
• Metro | 3,289,000 |
• نام آبادی | کابلی |
Time zone | Wp/khw/UTC+4:30 (افغانستانو معیاری وخت) |
Website | http://www.kabul.gov.af |
عوامی مقامات
- فلاور اسٹریٹ
- چکن اسٹریٹ
- چیلسی سپر مارکیٹ
پرکشش مقامات
- کابل شہر کا مرکز
- باغات
- باغ بابر
- باغ بالا
-
مسجد
مساجد
- جامع مسجد (زیر تعمیر)
- عید گاہ مسجد
- پل خشتی مسجد
- شاہ دو شمشیرا مسجد
مزارات
- شہنشاہ بابر کا مزار
- تیمور شاہ کا مزار
- محمد نادر شاہ کا مزاد
- امیر عبد الرحمن کا مزار
- تمیم انصار کا مزار
عجائب گھر
- افغان قومی عجائب گھر
ہوٹل
- سرینا ہوٹل
- صفی لینڈ مارک ہوٹل
- انٹر کانٹی نینٹل ہوٹل
- ہیٹل پلازہ ہوٹل
- حیات ریجنسی (2007ء)
بینک
اے آئی بی بینک
- کابل بینک
- عزیزی بینک
- حبیب بینک
- پنجاب نیشنل بینک
- ویسٹرن یونین
تعلیم
editکابل کی جامعات
- امریکن یونیورسٹی آف افغانستان
- جامعہ کابل
- کابل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن
- کابل پولی ٹیکنک
- کابل انٹرنیشنل اسکول