اقرارالدین خسرو کھوار زبانو نوجوان شاعر آسور-اقرارالدین خسروؔ شاعر اور کالم نگار اقرارالدین خسرو 11 مئی 1981ء کو برنس چترال میں پیدا ہوئے۔
Iqraruddin Khisraw اقرارالدین خسرو | |
---|---|
آژیک |
اقرارالدین |
ادبی نام | خسرو |
پیشہ | ادیب، شاعر استاد فرنٹیر کور سکولنگ سسٹم |
ملک | پاکستانپاکستان |
قومیت | چترالی |
شہریت | پاکستانی |
تعلیم | ایم اے |
یونیورسٹی | ملاکنڈ یونیورسٹی |
اصناف | (کھوار برکش) شاعری (شعری مجموعہ پنجرشو مس زیر طبع) کھوار افسانان مجموعہ زیر طبع۔ خوشی کے آنسو اردو طنزو مزاح |
مضمون | شاعری۔ نثر۔ |
نویوکو کوروم |
کھوار شاعری کے اصول ( کھوار برکش )تحقیق (چترال اور چترال سکاوٹس تاریخ کے آئینے میں ) |
ایوارڈ و اعزازات | کھوار اہل قلم ادبی ایوارڈ / تیریچمیر ادبی ایوارڈ/ آئی جی ایف سی بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ |
Website | |
کھوار اہل قلم |
تعلیم
editہائی سکول برنس ڈگری کالج بونی اور چترال سے گریجویشن تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد سرکاری ملازمت اختیار کر لی۔ پھر اردو میں ماسٹر کرچکے ہیں۔ ایف سی پی ایس مستوج میں تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں۔
شاعری
editمادری زبان کھوار میں کالج کے زمانے سے شعر کہتے ہیں۔غزل سمیت تقریباً تمام اصناف شعر پہ طبع آزمائی کرچکے ہیں۔ ایک شعری مجموعہ: پنجرشو مس“ زیر طبع ہے۔اس کے علاوہ چترال اور چترال سکاؤٹس کی تاریخ پر ایک ضخیم کتاب ترتیب دی ہے۔ جس میں چترال سکاؤٹس کی ایک سو دس سالہ تاریخ کے ساتھ چترال کی ایک غیر جانبدار تاریخ بھی ترتیب دی ہے۔ جس میں گلگت بلتستان کے کئی مصنفین کی طرف سے جنگ ازادی گلگت بلتستان 1948ء کے دوران مہتر چترال کی باڈی گارڈ فورس اور چترال سکاؤٹس پر لگائے گئے الزامات کا حقائق کی روشنی میں جائزہ لیا گیا ہے۔اور دلیلوں کے ذریعے ان الزامات کو رد کیا گیا ہے۔شعروشاعری میں اقرارالدین خسرو بہت کم عرصے میں اپنا ایک الگ مقام بنا چکے ہیں۔اصناف نظم کے ساتھ ساتھ اصناف نثر میں بھی طبع آزمائی کرچکے ہیں۔ نمونہ کلام کھوار۔۔۔
غزلیات
edit(غزل 1۔)
اے مہ پنجرشو مس تو کہ کائناتہ بس
گیر چھویو ہردی وسوس تو کہ کائناتہ بس
مس موختو لاڑیم رے دوݰ وا غیری تہ دارا ہات
مہ اوشوئے معصوم افس تو کہ کائناتہ بس
مُشٹہ مہ آرزو ارمان لوٹ خیالار یہ جہان
مہ بچین یہ ای خفس تو کہ کائناتہ بس
دشتو چے صحرا بسر ہوئے مہ غون غریبو شام
ھونی تگ و دو عبس. تو کہ کائناتہ بس
گلشانو سومیکہ تہ مہ دی پھوک حصہ اوشوئے
بیرو ھاتے کس ناکس تو کہ کائناتہ بس
ای ݯھوم ہوسیکو رشتہ ھاہو سلسلو سوم شیر
ہوسی کو ژانو خلص تو کہ کائناتہ بس
تتے شیرین ژان ریما؟ نو ژانو دݰمان ریما؟
ہردی ریما ژانو نس تو کہ کائناتہ بس
مہ ای مختصر سوال دیت تو ہردیار جواب
اوا تہ خیالہ بس. تو کہ کائناتہ بس
عبس تان خسروو سوم مو کو کھوشنابیلی تو
یورو ساری روشت مہ مس تو کہ کائناتہ بس۔
کلامان لوڑیکو بچے ہیہ لنکو کھولاؤ کورور۔Wp/khw/اقرارالدین خسرو کھوار کلام
غزل Wp/khw/اقرارالدین خسرو غزل-۱
حصہ نظم
edit=آزاد نظم
edit""آزاد نظم۔""
۔۔۔۔۔۔اورارو۔۔۔۔۔۔
مہ دی اوریکو افس،
اورارو گوئے کیہ مگر،
اوا اوریکو بچے
سورو ورازنیہ لاکھی،،
غیچھان دی ایتو دیتی،،
دربت دونیکو موژی،،
خوشو شئیلی صورت،،
گیتی مہ پروشٹہ ریپھی،،
مہ سو تکرار کوراو نا،،
ناگہہ اوراری تو بی،،
وا مہ رخچوس رے ناگہ،
تھے یادان کھوٹ ھاتوغو،،
غیردی مہ سورا گیتی،،
دربت چراخئے بوشیکو،،
اوا وختو گھڑیو ،،
ھتے سو اچی دیتی،،
گنی تن خوشو اوا،،
خیالو باغہ نیشی،،
ہوستو اخلینی ساوزئے،،
خوشو اسکیم ژورونیان،،
اوا بوبوشی کوری،،
تیتان ہوساو لوڑاوا،،
ھانیہ اخلینیو ای دون،،
چھیتی مہ چونگ دیکو نا،،
سیدھا ہردیو ٹیکو،،،
ھتے دردو عالمہ،،،
غیچھار اشرو مہ گیتی،،،
ورازنیو کھیچ کوریکو،،،
اوا اوریکو نو باو،،،
تے سُوم روشتی خامیران،،،،
Wp/khw/ آزاد نظم/ اقرارالدین خسرو
Wp/khw/یہ عشقو انگار/ آزاد نظم
Wp/khw/ عاشقو اختیار/ آزاد نظم
ھائیکو ماہیہ
edit- 1
پالیک دیشی ھانی نو ای قرآنو
تو بیت اللہو دی اولاوے مگر
شکست ہردیو موکو ای انسانو
- 2
دردو درمانو اویل ہوݰ کوریلی
مذہب ،بھگوان ، کلیسا ہیت اچھو لو
شکست ہردیو موکو ای انسانو
- 3
بے ڈھپ دوچھارہ گیتی سوت استاری
پنجرش کیہ وت رے بشار گنیکو
ریتم کیہ سود انوسو تے مساری،،
- 4
کیہ ژان دی شیرا مہ سوالہ نو
بیزیمی لئے اوا خوراک کرینیمان
لو دیت واعظ متے حلالہ نو۔
- 5
مہ خوشئے تو دی زندگیو غونہ
ݰییلی بے وفا ہردی ݯکونو
ساعتو تہ دی اعتبار نکی تا۔
- 6
ہسے دوچھارہ گیتی ݯھوم ہوسیکو
بوغاو ہرینہ تان سورو لاڑیمان
اوا ہݰ کیہ ہوݰ کوم کڑوم ہوسیکو
- 7
ہنیسے خوشپہ گویان ہݰ ایگانہ
کیچہ مسجدا کہ کمزور مسلمان
روخڅیکو نو بیتی گیروو غونہ
- 8
ھاتو خواب گاہہ دی سویروم پلنگ
مہ چھوئے ݯھوتیہ تان لوختی شخڅونیان
وا دی خوشپان دنیا ݰییلی مہ تان
- 9
ای ہزار سال لوڑی قرآنو موختو تو کہ خوشان نو ہوو وا کیاغ نسیتاے لوڑی ہوساوا شیرین نانو موختو۔
- 10
کہ روے گری نو ہوے انسانو موژا روے ژیری بوے مگم انسان تھے نو بوے یہ لو شامل اسپہ قرآنو موژا
- 11
ݰییلی لو ہر کوسو شیرین سارینی
کوس کہ نواہڅ لو دی شیرین ساریتاے
تو ہوݰ کورے کہ تہ معصوم ہتے روے
- 12
ہردی تہ کوس لا بشار گانیکو اوشوے جواب ھاتوغو معتبر نو دوم ہش کوستے مو انگار گانیکو۔
- 13
اوشوے مہ کورا کائناتو آرزو۔۔۔۔۔۔؟
صرف تان خوش رویو مشکی اسیتام۔۔
زمانو روے ارینی ای لوو جو۔۔۔۔۔
- 14
دوسی دؤزخو کہ پالیم کیچہ بوئے۔۔۔۔۔۔۔؟
نہ دی واعظ مہ بوحتوئیر ھاتے سُو۔
نہ مہ اخلاصہ کیہ کمی غیچی گوئے۔
- 15
تو غیراللہو نامہ شوت مو چھوئے،
واعظ فتوی دیکو بشار اریتم،
محبت غیر رے ثابت کورے کہ ..
- 16
اوغو انگارو رشتہ ھاتو سو مہ،
ھسے بوسونو ای سینجورو اسپرو،
اوا یومون مسی مینو تو بچے..
- 17
اوا دنیا گیتی تروے بس پوشیتام,,
مہ زندگیو خلاصہ دی ہیس تان...
اژی بوردیتم ریکو سوم زوریتم...
- 18
پھتکتو دار دیتی روشتی خامۓ محبت رے،
ژنوتےتھیک نوبویان جہل کوین مہ ہردی دی
غمو اشرو پئے ھورو وفا نامۓ محبت رۓ۔
- 19
کیہ عرف تو نامو سوم خال نو دویان،
خوشوت ہردی رے بوحتوئیمان اوا،
ہردی مہ تان پزا مت کیہ کوری شیر،
- 20
تتے مہ خوش رے تہ چنگیکو نو بوم
غیچھان نیشئے ہوریکو یادی گوسان
سریران ھش کہ تہ روخچیکو نو بوم.
- 21
مہ خوش دوچھارا گیتی چھوم ہوسیکو
دونیمان کاش ھسے فلم بیرو،
ھے ای منٹو تان بار بار لوڑیسام،
#22
بیکو بوسون باغوسومیکوتے چق
ہردی تہ یادہ بیقرار بیکہ پرائے
اچی بلبل تہ اشتکھیکوتے چق
#23
ہردیو خوش گانیک مہ یادی گوین
سکون بیلیکو وخت کوچہہ متے یاد
اورارو کا اوائے غیچھار اویری ؟
- 24
مہ سوم نیمارو پیمانہ تھے نکی،
غم دورانو کہ چھنگار نسیمان۔۔۔۔۔
وا تہ روخچیکو بہانہ تھے نکی،،
اردو شاعری
editاردو اور کھوار زبان میں طنزومزاح کے مضامین اب تک مختلف ادبی رسالوں میں چھپ کے شرف قبولیت حاصل کرچکے ہیں۔ اور طنزو مزاح کے اردو مضامین کا مجموعہ : خوشی کے آنسو“ زیر طبع ہے۔ اس کے علاؤہ اردو زبان میںں بھی شعر لکھتے ہیں جو مختلف ادبی رسالوں میں اب تک چھپ چکے ہیں ۔ نمونہ کلام اردو
Wp/khw/ خسرو/ اردو کلام/ چلو کچھ اور کرتے ہیں
غزل
یہاں سے اب زرا مل کے ہی جائینگے ابھی رُک جا،
چلو پھر سے تجھے اپنا بنائینگے ابھی رُک جا...
لہو میرا بضد ہے اب ترے ہاتھوں کو چومنے پہ...
زرا پھر سے تجھے دُلہن بنائینگے ابھی رُک جا...
ابھی بازی پلٹنا ہے ابھی کچھ دیر مہلت دو,,
وہ اپنی روٹھی قسمت کو منائینگے ابھی رک جا..
وہ یادیں تلخ ماضی کی جو کچھ بھی تھے گلے شکوے,
کتابِ زندگی سے ہی مٹائینگے ابھی رُک جا...
لڑی اشکوں کی ٹوٹی تھی, ترے ماتھے کا جھومر بھی,
وہی سپنے زرا پھر سے , سجائینگے ابھی رک جا,,
دیارِ ناز کو جانے کا موسم پھر سے آیا ہے,,
پرندے مرغزاروں سے اڑائینگے ابھی رُک جا...
گدا کہہ کر جسے چھیڑا وہی اک تھا ترا خسرو,,
محبت کے دیوانے کو منائینگے ابھی رُک جا,,,
غزل
اُن وفاووں کا مجھے اب یہ صلا دیتی ہے
فرقتوں میں بھی خوشی کی وہ دُعا دیتی ہے
لُٹ چکے مربھی چکے پر ہیں سزائیں باقی۔۔
زندگی اب ہمیں جینے کی سزا دیتی ہے
میں جو اب دشتِ جنوں سے ہی نہیں لوٹ چکا
دور صحرا میں کوئی مجھکو صدا دیتی ہے
محشرِ زیست کا منظر بے حجابی بے حیائی
عاشقوں کو یہ دیوانہ سا بنا دیتی ہے،،
کچھ بغاوت کی تیاری میں نے بھی کر لی ہے
اب سزاپھر وہ اگرمجھ کو سنا دیتی ہے،،،
مجھ کو گستاخیِ سلطاں سے ڈراتے کیا ہو
"بھوک تہذیب کے آداب بُھلا دیتی ہے،،
کچھ تو بننے کی تمنا تھی مگر یاں خسروؔ
دل کی مجبوری تو شاعر ہی بنا دیتی ۔۔۔
نثری خدمات
editطنزو مزاح
editWp/khw/ مہ ݰییلیو راز/ طنزو مزاح
مضامین
editافسانہ
editWp/khw/ څھوغوو اشرو۔ افسانہ اقرارالدین خسرو
ادبی تنظیم کھوار اہل قلم
editانجمن ترقی کھور ،کھوار قلم قبیلہ سمیت متعدد ادبی تنظیموں سے وابسطہ رہے۔کھوار اہلِ قلم کے بانی رکن اور مرکزی جنرل سیکریٹری ہیں۔اور کھوار اہل قلم کے زیر انتظام شایع ہونے والے ادبی رسالہ دوماہی ادبیاتِ چترال کے ایڈیٹر ہیں۔ معروف ملکی خبار روزنامہ آئین میں برقِ بے امان کے عنوان سے کالم لکھتے رہے۔اور اب بھی اسی موضوع سے ذیل نیوز ویب سائٹ پہ کالم لکھتے ہیں۔
ایوارڈز
edit- کھوار اہل قلم ادبی ایوارڈ 2017
- تیریچمیر ادبی ایوارڈ
- آئی جی ایف سی بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ (شعبہ تدریس)