آئرلینڈ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
آئرلینڈ کے موسم کا حال
آئرلینڈ کے دونوں حصوں میں آبادی کی بدلتی ہیئت اور عوام کی مذہب سے بڑھتی دوری کے باعث یہ جزیرہ آئندہ برسوں میں دوبارہ متحد ہو سکتا ہے۔ ایک معروف آئرش ماہر سیاسیات کے بقول ایسا ہونا اگلے دس سے پندرہ برس میں بھی ممکن ہے۔