Category:Wp/khw/کھوار شاعر

اقرارالدین خسرو. اقرارالدین نام خسرو تخلص پیدائش گیارہ مئی 1981 برنس تعلیم میٹرک ہائی سکول برنس ایف اے/ بی اے ڈگری کالج چترال ایم اے اردو ملاکنڈ یونیورسٹی. ایڈیٹر.. سہ ماہی ادبیات چترال زیر طبع تصنیفات و تالیفات . چترال اور چترال تاریخ کے آئینے میں. خوشی کے آنسو (طنزومزاح) پنجرشو مس (کھوار شعری مجموعہ) نمونہ کلام.. اے مہ پنجرشو مس تو کہ کائناتہ بس گیرچھویوہردی وسوس توکہ کائناتہ بس مس موختو لاڑیم رے دوش وا غیری تہ درا ہات مہ اوشوے معصوم افس تو کہ کائناتہ بس ھائیکو.. پالیک دیشی ہانی نو ای قرآنو

تو بیت اللہ و دی اولاوے مگر..

شکست ہردیو مو کو ای انسانو.. ............. مہ سوم دعا مہ شیرین نانو اوشوے

مگم بازیو بیلی ہش دونیتم .......

ہسے کیہ لیرو وا تو نان کیہ ?