یہ پاکستان کے نیم-صوبے گلگت بلتستان میں واقع ہے۔یہاں پہ بہت سے قابل دید مقامات موجود ہیں جہاں آپ جاسکتے ہیں۔یہ نا صرف اسلئے اہم ہے کہ قدرتی طور پہ خوبصورت ہے بلکہ اسلئے بھی اہم ہے کہ یہ نیم صوبہ گلگت بلتستان کا صوبائی دارالحکومت ہے۔یہاں ایئرپورٹ بھی واقع ہے۔