Wy/ur/کراچی

< Wy‎ | ur
Wy > ur > کراچی

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کا دوسراں بڑا شہر ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے لیکن سابقہ دور میں پورے پاکستان کا دارالحکومت رہا ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ اور ہوائی اڈہ بھی کراچی میں قائم ہے۔ کراچی 1947ء سے 1960ء تک پاکستان کا دارالحکومت بھی رہا۔ موجودہ کراچی کی جگہ پر واقع قدیم ماہی گیروں کی بستیوں میں سے ایک کا نام کولاچی جو گوٹھ تھا۔ انگریزوں نے انیسویں صدی میں اس شہر کی تعمیر و ترقی کی بنیادیں ڈالیں۔ 1947ء میں پاکستان کی آزادی کے وقت کراچی کو نو آموز مملکت کا دارالحکومت منتخب کیا گیا۔ اس کی وجہ سے شہر میں لاکھوں مہاجرین کا دخول ہوا۔ پاکستان کا دارالحکومت اور بین الاقوامی بندرگاہ ہونے کی وجہ سے شہر میں صنعتی سرگرمیاں دیگر شہروں سے قبل شروع ہو گئیں۔ 1959ء میں پاکستان کے دار الحکومت کی اسلام آباد منتقلی کے باوجود کراچی کی آبادی اور معیشت میں ترقی کی رفتار کم نہیں ہوئی۔ پورے پاکستان سے لوگ روزگار کی تلاش میں کراچی آتے ہیں اور اس وجہ سے یہاں مختلف مذہبی، نسلی اور لسانی گروہ آباد ہیں۔ کراچی کو اسی وجہ سے منی پاکستان بھی کہتے ہیں۔ ان گروہوں کی باہمی کشیدگی کی وجہ سے 80 اور 90 کی دہائیوں میں کراچی لسانی فسادات، تشدد اور دہشت گردی کا شکار رہا۔ بگڑتے ہوئے حالات کو سنبھالنے کے ليے پاک فوج کو بھی کراچی میں مداخلت کرنی پڑی۔ اکیسویں صدی میں تیز قومی معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ کراچی کے حالات میں بہت تبدیلی آئی ہے۔ کراچی کی امن عامہ کی صورتحال کافی بہتر ہوئی ہے اور شہر میں مختلف شعبوں میں ترقی کی رفتار میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ کراچی دریائے سندھ کے دہانے کی شمالی حد پر واقع ہے۔ شہر ایک قدرتی بندرگاہ کے گرد وجود پایا۔ کراچی 52´ 24° شمال اور 03´ 67° مشرق پر واقع ہے۔


کراچی ایک وقت میں امن کا سب سے بڑا گہوارہ سمجھا جاتا تھا۔ بلکہ مختلف ممالک سے لوگ یہاں آتے تھے اور کراچی کو مشرق کا منظم ترین اور دارالامان سمجھا جاتا تھا۔ لیکن وقت اور حالات کے ساتھ فسادی لوگوں نے پاکستان کے اس مضبوط حصے کو یرغمال بنایا یہاں دہشت گردی جیسے چیزوں کو فروغ دیا اور پاکستان کا یہ پیارا شہر جو بابائے قوم کا شہر ہے،اندھیر اور فسادیوں کے ہاتھ چھڑا۔آج بھی کراچی کے کہیں علاقوں (مثلاً لیاری،ناظم آباد،وغیرہ) کے حالات ٹھیک نہیں ہیں لہذا ان فساد میں مبتلا شدہ علاقوں میں سفر کرنے سے گریز کریں


سمجھ لیجئے edit

موسم edit

 Climate Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec
 
Daily highs (°C) 25.6 26.4 28.8 30.6 32.3 33.3 32.2 30.8 30.7 31.6 30.5 27.3
Nightly lows (°C) 14.1 15.9 20.3 23.7 26.1 27.9 27.4 26.2 25.3 23.5 20.0 15.7

Check Karachi's weather forecast at BBC Weather

کراچی کا موسم ہلکہ سہ ہے۔یہاں کے اہم دو موسمیں ہیں یعنی سردی اور گرمی۔اس کے علاوہ خزاں اور بہار بھی ہوتے ہیں لیکن وہ بہت کم عرصے کے لئے ہوتے ہیں۔ ساحل پہ ہونے کے باعث کراچی کا موسم بڑا لش ہوتا ہے۔




=== س

زبان edit

کراچی میں 48 فیصد سے زیادہ وہ لوگ ہیں جن کی اردو مادری زبان ہے اس کے بعد پشتو اور پھر پنجابی سب سے زیادہ ہیں۔اس کے علاوہ بلوچی اور سندھی بولی جاتی ہے۔پر کراچی کے ہر کونے میں تمام لوگ اردو سمجھتے ہیں اور بول بھی سکتے ہیں۔


ثقافت edit

کراچی ایک ایسا جگہ ہے جس میں پاکستان کے ہر قسم کی زبان والے اور ہر قسم ثقافت والے رہتے ہیں۔کراچی ایک مخصوص ثقافت نہیں بلکہ کہیں ثقافتوں کی متحمل ہے۔چاہے مشرقی ثقافت ہو یا مغربی۔


رسائی edit

بذریعہ جہاز edit

 
کراچی ایئرہورٹ

جناح بین الاقوامی ہوائی اڈہ کراچی میں واقع پاکستان کا سب سے مصروف ترین ایئرپورٹ ہے بلکہ 1960 سے 1970 تک تو تمام عالمی جہازوں کا یہاں سے گزر بسر رہا۔لیکن کراچی میں سیاست دانوں کے کمینگی کے وجہ سے بین الاقوامی جہازوں نے یہاں زیادہ آنا جانا ملتوی کردیا تاہم پاکستان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا ابھی بھی یہ گڑھ ہے۔آپ بذریعہ جہاز باآسانی کراچی ایئرپورٹ پر اتر سکتے ہیں۔


بذریعہ ٹرین edit

 
ٹرین اسٹیشن،کراچی

بذریعہ بس edit

بذریعہ گاڑی edit

گھومنا پھرنا edit

کراچی میں گھومنا پھرنا بڑا آسان ہے۔اس بات سے نہ ڈرئے کہ کرایہ زیادہ ہوگا۔کراچی میں دنیا کے دوسرے شہروں کے بہ نسبت کرایہ بہت کم ہے۔کشش کرے کہ آپ کے پاس اپنی گاڑی ہو لیکن اگر نہیں ہے تو پبلک ٹرانسپورٹ کے سہولیات میسر ہیں۔ہمیشہ کوشش کرے کہ ایسا طریقہ اختیار کیا جائے کہ کرایہ وغیرہ میں آپ کے پیسے کم خرچ ہو۔

لیکن اس بات کو بھی یقینی بنائے کہ اگر آپ کو پاکستان کے روڈوں پہ چلنے کی عادت نہیں تو رکشہ،ٹرک وغیرہ کی آلودگی آپ کو بیمار کرسکتی ہے لہذا صحت کا خیال رکھے۔

پیدل گھومنا پھرنا edit

گاڑی میں گھومنا پھرنا edit

رکشے میں گھومنا پھرنا edit

 
ایک رکشہ

ٹیکسی میں edit

بس میں گھومنا پھرنا edit

 
ایک جنگلہ بس، کراچی میں


مقامات جو دیکھنے ہیں edit

فن تعمیر edit

  • مزار عبداللہ شاہ غازی
  • چوکنڈی
 
  • ایمپریس مارکٹ
 
ایمپرس مارکٹ
  • موہٹہ پیلس
 
موہٹہ پیلس
  • ہندو جیمخانہ
  • ہالی ٹرینٹی کیتھیڈرل
  • چندگڑھ رود
  • مسجد توبہ
  • فریئر ہال
 
فیرئر ہال
  • قائداعظم ہاوس
 
قائد اعظم ہاوس
  • مزار قائد
 
مزار قائد
  • سینٹ پیٹریک گرجاگھر
  • سندھ ہائی کورٹ


عجائب گھر (میوزیم) edit

  • پاکستانی قومی عجائب گھر
 
پاکستان قومی عجائب گھر
  • پاکستان ایئرفورس میوزیم
  • پاکستان میریٹائم میوزیم
  • اٹیٹ بنک میوزیم
  • پی آئی اے پلانٹیریم عجائب گھر
  • وزیر مینشن



پارک اور چھڑیاگھر edit

  • باغ ابن قاسم
 
باغ قاسم
  • ہل پارک
  • کراچی چھڑیاگھر
  • سنفآباد امیوزمنٹ پارک


ساحل edit

  • کلفٹن ساحل
 
کلفٹن ساحل کا ایک نظارہ
  • منصورہ ساحل
 
منصورہ ساحل
  • پیراڈائس پوائنٹ
  • پورٹ گرینڈ

کھانے پینے کے انتظامات edit

ان باتوں کا خیال رکھنا ہے edit

مذید edit

ویکی نیوز