چاغی پاکستان کا ایک علاقہ اور ضلع ہے جوکہ بلوچستان صوبے میں واقع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں چاغی اور تفتان شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 250000 کے لگ بھگ تھی۔ پاکستان نے جب ایٹم بمب بنایا تو اس کا تجربہ اسی ضلعے کے پہاڑوں پہ کیا گیا تھا۔اس کے علاوہ یہاں پہ مشہور شکارگاہیں ہیں ۔