یہ پاکستان کا ایک علاقہ ہے جو پاکستان کے صوبے بلوچستان میں واقع ہے۔یہاں پہ کچھ قابل دید مقامات موجود ہیں جہاں آپ جاسکتے ہیں۔ لسبیلہ بلوچستان کے چند ترقی یافتہ ضلعوں میں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ مشرقی طرف سے کراچی سے لگی ہوئی ہے اور کراچی دنیا کا دوسراں اور پاکستان کا پہلا بڑا شہر ہے۔