دارالحکومت | پیریس |
کرنسی (پیسہ) | یورو (€) |
آبادی | 64,667,374 (جنوری 2009) |
بجلی | 220..230V, 50Hz. Outlets: CEE7/5 (protruding male earth pin), accepting CEE 7/5 (grounded), CEE 7/7 (grounded) or CEE 7/16 (non-grounded) plugs |
ملکی رمز | 33 |
معیاری وقت | UTC +1 |
فرانس یورپ میں واقع ایک ملک ہے۔دنیا کا شاید کوئی سیاح نہ ہو جو فرانس کا سیاحت نہ کریں۔یہاں لوگ تعلیم اور سیاحت کے لئے آتے ہیں۔ فرانس کو قدرت نے خوبصورتی سے مالامال کر رکھا ہے۔امن و امان کا بھی یہاں کسی قسم کی مشکلات نہیں۔