یہ پاکستان میں واقع ہے اور یہاں دنیا کا سب سے بلند ترین پولوگراونڈ بھی واقع ہے۔ پولوگراونڈ کے ساتھ ایک جھیل بھی ہے جو شندور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہے۔ شندور پاکستان کے نیم-صوبے گلگت بلتستان میں واقع ہے۔ ہر سال ۷ سے ۹ جولائی تک یہاں میلہ لگتا ہے جس میں دنیا بھر سے سیاح شرکت کرتے ہیں۔
سمجھ لیجئے
editرسائی
editشندور موسوم سرما میں مکمل طور پر منجمد ہو جاتا ہے۔ مئی سے نومبر تک شندور میں رسائی ممکن ہے۔
بذریعہ جہاز
editیہاں ہیلی کاپٹرز کے لینڈنگ کے لیے ہیلی پیڈ موجود ہیں۔
بذریعہ گاڑی
editشندور تک پہنچنے کے لیے دو راستےہیں۔ گلگت سے ہوتا ہوا گلگت چترال روڑ شندور تک جا پہنچتی ہے، جبکہ چترال کی طرف سے ہوتا ہوا سڑک مستوج سے ہوتا ہوا شندور تک پہنچتا ہے۔
گھومنا پھرنا
editدیکھے
editکریں
editتہوار اور واقعات
edit- شندور میلہ
سیکھے
editکام
editخریداری
editکھانا پینا
editخرچہ
editسونے کے انتظامات
editشندور میں دو نچلے درجے کے ہوٹل موجود ہیں۔
رہن سہن کا خرچہ
editہوٹل میں ایک دن کا خرچہ بمع بسترے مبلغ ۳۵۰ روپے ہے۔