Wy/ur/سوات

< Wy | ur
Wy > ur > سوات


سوات ایک صحت افزا خوبصورت مقام ہے جو پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی حصے میں دیر زیریں کے پاس واقع ہے۔یہاں لوگ قومی سطح پر سیاحت و تفریح کے لئے آتے ہیں۔سيرو سياحت کے کثير مواقع کي وجہ سے اسے پاکستان کا سویٹزرلینڈ کہا جاتا ہے۔ شمالي علاقہ جات کي ترقي ميں سوات کا ايک اہم کردار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب وسیع ميدانوں کے علاوہ يہ تجارت کا مرکز بھي ہے ۔ يہاں خوبصورت مرغُزار اور شفاف پاني کے چشمے اور دريا موجوکالام ,مدين اور بحرين ميں زندگي کي تمام سہوليات بشمولِ اعلٰي تعليمي ادارے موجود ہيں۔ یہاں کے لوگ انتہائي محنتي اورذہني لحاظ سے کافي ترقي يافتہ ہيں۔ سوات میں سیر سیاحت کے لئے خاص کر مالم جبہ، ڈاگے، کبل، سیدو شریف، شریف آباد،خوازہ خیلہ، بحرین، مدین، کالام، میلگا اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔سوات ايک سابقہ رياست تھی جسے 1970ميں ضلع کي حيثيّت دي گئي۔ ملاکنڈ ڈويژن کا صدر مقام سیدو شریف اس ضلع ہي ميں واقع ہے۔ سوات کو خیبر پختونخوا کے شمالي خطے ميں امتيازي حيثيّت حاصل ہے۔

کنڈول جھیل
کالام



علاقے

edit

قابل دید مقامات

edit

رسائی

edit

بذریعہ جہاز

edit

بذریعہ گاڑی

edit

اسلام آباد سے موٹروے کے ذریعے چارسدہ تک پہنچئے اس کے بعد چارسدہ سے مالاکنڈ وہاں دیر زیریں کے علاقے چکدرہ سے سیدھا آپ سوات پہنچے گے


مقامات جو دیکھنے ہیں

edit


کھانے پینے کے انتظامات

edit

ان باتوں کا خیال رکھنا ہے

edit

مذید

edit

ویکی نیوز