دہلی بھارت کا دارلحکومت ہے جو تاریخی شہر بھی مانا جاتا ہے۔خاص طور پر مغلوں کے وقت سے جب انہوں نے اپنا دارالحکومت آگرہ سے بدل کر دہلی بنایا۔دہلی ثقافتی،معاشرتی،تعلیمی،تجارتی اور سیاحتی طور پر بھارت کا ایک اہم حصہ مانا جاتا ہے۔
علاقے
editدہلی کو مزید دس ضلعوں میں تقسیم کیا جاچکا ہے:
- نئی دلی
- پرانی دلی
- شمالی مغربی
- مغربی
- جنوبی مغربی
- جنوبی
- دہلی وسطی
- شمالی
- شمالی مشرقی
- مشرقی