بنگلادیش جنوبی ایشیاء میں واقع ایک ملک ہے جو رقبے کے لحاظ سے چھوٹا ملک ہے پر آبادی کے لحاظ سے آٹھواں بڑا ملک ہے۔
خطے
editڈھاکہ ڈویژن دارالحکومت اس کے اندر واقع ہے. |
چٹاگونگ ڈویژن بڑے بڑے جنگلات اور پہاڑوں کا گڑھ. |
راج شاہی ڈویژن آموں اور سلک کاشت کرنے کا بہترین خطہ ہے. |
کھلنا ڈویژن ایک آرام دہ اور خاموش علاقہ جو سنداران کا گڑھ ہے. |
سلہت ڈویژن چائے اگانے والے کھیتوں کا اہم مقام ہے. |
بریسال ڈویژن دریاوں اور کھیتوں کا بہترین جاہ ہے. |
رنگپور ڈویژن اندرون علاقہ ہے جو ثقافتی اور کاشت کاری ہے. |