ایتھوپیا ’’ابی سینیا‘‘ کا عربی نا۔ تقریباً ایک ہزار سال قبل مسیح جنوبی عرب کے دو قبیلے۔ جشات اور اقغران ، بحیرہ احمر عبور کرکے موجودہ ایتھوپیا کے صوبے ارتریا میں جاکر آباد ہوگئے۔ مقامی باشندوں کے ساتھ ان کے اختلاط سے ایک نئی قوم وجود میں آئی جسے حبشان کے نام سے موسوم کیا گیا۔ بعد ازاں عرب اس تمام علاقے کو جو اب ایتھو پیا میں شامل ہے۔ حبشہ کہنے لگے۔