Wy/ur/انڈورا

< Wy | ur
Wy > ur > انڈورا

انڈورا براعظم یورپ کے جنوب مغربی حصے میں ہر طرف سے خشکی سے گھیرا ہوا ملک ہے۔ اس کے ایک طرف سپین اور دوسری طرف فرانس موجود ہیں۔ اسے یورپ کا چھٹا سب سے چھوٹا ملک گردانتے ہیں۔ اسے 1278 میں بسایا گیا تھا۔ بادشاہ کا کردار دو شہزادے مل کر ادا کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک فرانسیسی جمہوریہ کا صدر اور دوسرا ارگل کا بشپ ہے۔ اپنی سیاحت کی صنعت کی وجہ سے ملک خوشحال ہے۔ یہاں سالانہ ایک کروڑ سے زیادہ سیاح آتے ہیں اور یہاں کوئی ٹیکس نہیں لیا جاتا۔ اگرچہ یہ یورپی یونین کا حصہ نہیں تاہم یورو بطور کرنسی استعمال ہوتا ہے۔


سمجھ لیجئے

edit

رسائی

edit

بذریعہ جہاز

edit

بذریعہ ٹرین

edit

بذریعہ گاڑی

edit

بذریعہ بس

edit

بذریعہ کشتی

edit

گھومنا پھرنا

edit

دیکھے

edit

کریں

edit

تہوار اور واقعات

edit

سیکھے

edit

کام

edit

خریداری

edit

کھانا پینا

edit

کھانے کا خرچہ

edit

سونے کے انتظامات

edit

رہن سہن کا خرچہ

edit

محفوظ رہے

edit

نمٹنا

edit

اس کے بعد جایئے

edit

مذید

edit

ویکی نیوز