Wy/ur/ازبکستان

< Wy‎ | ur
Wy > ur > ازبکستان

یہ ایک ملک ہے۔خشکی سے محصور (landlocked) ملک ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب و شمال میں قازقستان، مشرق میں کرغزستان اور تاجکستان اور جنوب میں افغانستان اور ترکمانستان سے ملتی ہیں۔ یہ لیختینستائن کے بعد دنیا کا واحد ملک ہے جو چاروں طرف سے ایسے ممالک میں گھرا ہے جو خود بھی سمندر سے محروم ہیں۔ انگریزی میں اسے doubly landlocked country کہا جاتا ہے۔

علاقے edit

قابل دید مقامات edit

رسائی edit

بذریعہ جہاز edit

بذریعہ گاڑی edit

رہن سہن اور کھانے پینے کے انتظامات edit

مذید edit

ویکی نیوز