Wy/ur/اردن

< Wy‎ | ur
Wy > ur > اردن

اردن مغربی ایشیاء کا ملک ہے۔ اس کے مشرق میں سعودی عرب اور مغرب میں اسرائیل واقع ہے۔ اردن اور اسرائیل بحیرہ مردار کا انتظام سنبھالتے ہیں۔ اردن کی واحد بندرگاہ اس کے جنوبی سرے پر خلیج عقبہ پر واقع ہے۔ اس بندرگاہ کو اسرائیل، مصر اور سعودی عرب بھی مشترکہ طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اردن کا زیادہ تر حصہ صحرائے عرب پر مشتمل ہے۔ تاہم شمال مغربی سرے پر ہلال نما زرخیز علاقہ موجود ہے۔ اس کا دارلحکومت عمان ہے۔یہاں پہ بہت سے تاریخی سیاحتی مقامات ہیں جن میں سے اصحاب کہف کا مقبرہ قابل ذکر جہاں قرآن میں ذکر کئے گئے اصحاب کہف کے ہڈیاں محفوظ ہیں۔

علاقے edit

سمجھ لیجئے edit

رسائی edit

بذریعہ جہاز edit

بذریعہ ٹرین edit

بذریعہ گاڑی edit

بذریعہ بس edit

بذریعہ کشتی edit

گھومنا پھرنا edit

دیکھے edit

کریں edit

تہوار اور واقعات edit

سیکھے edit

کام edit

خریداری edit

کھانا پینا edit

کھانے کا خرچہ edit

سونے کے انتظامات edit

رہن سہن کا خرچہ edit

محفوظ رہے edit

نمٹنا edit

مذید edit

ویکی نیوز