Wy/ur/ارجنٹائن

< Wy | ur
Wy > ur > ارجنٹائن

ارجنٹائن جسے سرکاری طور پر جمہوریہ ارجنٹائن کہا جاتا ہے، جنوبی امریکہ کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ یہ ملک 23 صوبوں اور ایک خود مختار شہر بیونس آئرس پر مشتمل ہے۔ رقبے کے اعتبار سے یہ دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے اور ہسپانوی بولنے والے ملکوں میں سب سے بڑا ہے۔ ارجنٹائن کا رقبہ انڈیز پہاڑی سلسلے اور بحرِ اوقیانوس کے درمیان واقع ہے۔ اس کے شمال میں پیراگوئے اور بولیویا ، برازیل اور یوراگوئے شمال مشرق میں جبکہ چلی جنوب اور مغرب کی جانب واقع ہے۔ انٹارکٹیکا کے کچھ حصے پر ارجنٹائن اپنا دعویٰ کرتا ہے۔ ارجنٹائن براعظم جنوبی امریکہ کی بڑی معیشتوں میں سے ایک ہے اور اوسط حدِ عمر اور فی کس جی ڈی بلند ہے۔ مستقبل میں ترقی کے لئے ارجنٹائن کی بنیادیں مضبوط ہیں۔ بیرونی سرمایہ کاری اور ہائی ٹیکنالوجی کے حوالے سے برآمدات کی مقدار کل برآمدات کا بہت بڑا حصہ بناتی ہیں۔ ارجنٹائن اقوام متحدہ ، مرکوسر اور جنوبی امریکی اقوامِ متحدہ کا بنیادی رکن جبکہ جی 20 کا رکن ہے۔

علاقے

edit

قابل دید مقامات

edit

رسائی

edit

بذریعہ جہاز

edit

بذریعہ گاڑی

edit

رہن سہن اور کھانے پینے کے انتظامات

edit

مذید

edit

ویکی نیوز