Wy/ur/آزاد کشمیر

< Wy‎ | ur
Wy > ur > آزاد کشمیر


آزاد کشمیر پاکستان کا ایک خودمختار علاقہ ہے جو شمالی مشرقی حصے میں واقع ہے۔یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔آزاد کشمیر کے تین ڈویژن ہیں پونچھ ڈویژن میں میں ضلع باغ، ضلع حویلی، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی،

راولاکوٹ بنجوسہ جھیل
ٹولی پیر
میرپور  ڈویژن میں ضلع بھمبر ضلع کوٹلی، ضلع  میرپور اور
مظفراباد ڈویژن میں ضلع مظفر آباد،، ضلع نیلم،  اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔

امن و امان edit

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کی سب سے امن والے علاقے ہیں اس کے بنسبت دیگر صوبوں میں امن و امن کا مسلہ ہے جس کے باعث پاکستان میں سیاحت کی کمی ہوگئی ہے۔ مگر کشمیر میں آپ بالکل پرامن رہے گے۔


رسائی edit

گاڑی کے ذریعے آزاد کشمیر جانا مشکل نہیں ہے کیونکہ وہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے قریب ہے۔ چونکہ پہاڑی علاقہ ہے اس لئے اونچے نیچے سڑکیں ہونگے ۔

آزاد کشمیر میں دو ایئرپورٹ ہیں۔ایک مطفرآباد اور دوسراں راولاکوٹ میں۔مگر بدقسمتی سے دونوں ایئرپورٹ بند ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہاں کوئی ٹرین بھی نہیں۔گاڑی کے ذریعے اسلام آباد اور اسلام آباد سے راولپنڈی جائے اس کے بعد مری روڈ کے ذریعے آپ راولپنڈی سے آزاد کشمیر میں داخل ہوجائیگے۔


گھومنا پھرنا edit

دیکھے edit

کریں edit

تہوار اور واقعات edit

سیکھے edit

کام edit

خریداری edit

کھانا پینا edit

کھانے کا خرچہ edit

سونے کے انتظامات edit

رہن سہن کا خرچہ edit

محفوظ رہے edit

نمٹنا edit

مذید edit

ویکی نیوز