دارالحکومت | باکو (باکی) |
کرنسی (پیسہ) | آذربائجنی منات (AZN) |
آبادی | 9,047,000 (اگست 2010) |
بجلی | 220V/50Hz (یورپی پلگ) |
ملکی رمز | +994 |
معیاری وقت | UTC+4 |
آذربائیجان جس کو سرکاری طور پر جمہوریہ آذربائیجان کہا جاتا ہے، مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع اس ملک کے مشرق میں بحیرہ قزوین، شمال میں روس، مغرب میں آرمینیا اور ترکی، شمال مغرب میں جارجیا، اور جنوب میں ایران واقع ہیں۔ یہاں کی اکثریتی زبان آذری ہے۔