بَراءَت پیٹنٹ یاخودمختار ملک (قومی حکومت)و ووشکیاری کیہ موجدو یا ھتوعو مقرر کاردو کوروم غارو یعنی کارندوتے ھتوعو ایجاد بارامحدود عرصو بچے بلاشرکت غیرے عطا کاردو حقوقانتے رونو بویان، کہ ھتیتان بدیلا موجد تان ایجاداتان کھلے عام فاش کورویان۔
- تحریر: رحمت عزیز چترالی
براءت یا پیٹنت عطا کوریکو طریقہ کار، موجدو سورا لیگیرو ذمہ داری، وا بلاشرکت غیرے حقوقان وسعت، ہر ملکہ کافی مختلف بونیان وا ھیت ملکی قانون اوچے بین الاقوامی معاہدان سورا منحصر شینی۔ موجدو ایجادو بارا پھوک دعوا کوریک لازم بونیان وا ھیرا ایجادو تعریف دیونو بویان وا ایجادو نوغی گری یعنی نیا پن، ایجادیت، وا صنعتی مقاصدان بچے مفید بیک لازم بویان۔ بو ممالکہ تجارتی طرائق اوچے ذہنی حرکاتن سورا پیٹنٹ یا براءت عطا کورونو نو بونی۔ بلاشرکت غیرے حقو مقصد خوران ایجاد شدہ اشناریو بغیر اجازت ساوزیکو، استعمال کوریکو ، بیزیمیکو، وا تقسیم کوریکاری روکاو کوریک شیر
اکثر اوقات تجارتی ادارہ پیٹنٹ یا براءتو استعمال تان موژی سودہ بازیو بچے کورونیان
اردو ترجمہ
editبَراءَت کسی خودمختار ملک (قومی حکومت) کی طرف سے کسی موجد یا اس کے مقرر کردہ کارندے کو اس کی ایجاد بارے محدود عرصہ کے لیے بلاشرکت غیرے عطا کردہ حقوق کو کہتے ہیں، جن کے بدلے موجد اپنی ایجاد کو کھلے عام فاش کرتا ہے۔
براءت عطا کرنے کا طریقہ کار، موجد پر ذمہ داریاں، اور بلاشرکت غیرے حقوق کی وسعت، ملک ملک میں کافی مختلف ہوتی ہیں جو ملکی قانون اور بین الاقوامی معاہدوں پر منحصر ہیں۔ موجد کو ایجاد بارے کچھ دعوے کرنا لازم ہوتے ہیں جس میں ایجاد کی تعریف دی جاتی ہے اور ایجاد کا نیا پن، ایجادیت، اور صنعتی مقاصد کے لیے مفید ہونا لازم ہوتا ہے۔ کئی ممالک میں تجارتی طرائق اور ذہنی حرکات پر براءت عطا نہیں کیے جاتے۔ بلاشرکت غیرے حق کا مقصد دوسروں کو ایجاد شدہ شئے کو بغیر اجازت بنانے، استعمال ، فروخت، اور تقسیم کرنے سے روکنا ہوتا ہے اکثر اوقات تجارتی ادارے براءت کا استعمال آپس میں سودے بازی کے لیے کرتے ہیں